سینیٹر سجاد طوری کی چچی وفات پا گئیں

سینیٹر سجاد طوری کی چچی وفات پا گئیں

  

پشاور (سٹی رپورٹر) سینیٹر سجاد طوری کے چچا منور حسین کی اہلیہ وفات پاگئی مرحومہ کی نماز جنازہ پرخو میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں دوست احباب رشتہ دار قبائلی عمائدین اور سرکاری افسران نے شرکت کی مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان پرخو میں سپرد خاک کردی گئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -