نو شہرہ میں پی پی پی کا 51 ویں یوم تا سیس روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

نو شہرہ میں پی پی پی کا 51 ویں یوم تا سیس روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

پبی ( نما ئندہ پاکستان) نو شہرہ میں پی پی پی کا 51 ویں یوم تا سیس رو یا تی جوش وخروش سے منا یا گیا مرکزی تقریب نو شہرہ کمیو نٹی ہال میں منعقد ہوئی جس میں پی پی پی تحصیل پبی نو شہرہ جہا نگیرہ سے پی پی پی کے جیا لوں کا ر کنوں نے بھر پور شر کت کی تقریب کے مہمان خصو صی پی پی پی پشاور ڈ ویژن کے صدر سا بق صو با ئی وزیر لیا قت شباب تھے یوم تا سیسکی قریب کی صدا رت پی پی پی ضلع نو شہرہ کے صدر ملک غلام حضرت نے کی تقریب سے پی پی پی پشاور ڈویژ ن کے صدر لیا قت شباب پی پی پی تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس پی پی پی تحصیل نو شہرہ کے صدر ملک ہد ایت اللہ خان پی پی پی تحصیل جہا نگیرہ کے سینئر نا ئب صدر پی پی پی ضلع نو شہرہ کے صدر ملک غلام حضرت پی پی پی ضلع نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری سید افتحار علی شاہ پی پی ی حلقہ این اے 26 کے امیدوار میاں فیروز جمال کا کا خیل پی پی پی حلقہ 61 کے سا بق امیداو پیر اسلم خان پی پی پی کے سا بق ضلعی صدر میاں یحییٰ شاہ کا کا خیل پیپلز لا ئر فورم نو شہرہ بار کے منور کمال ایڈو کیٹ پی پی پی کے ضلعی سیکر ٹری اطلا عات نور البشرسا ول نے خطاب کیا یوم تا سیس کی تقریب میں ضلع بھر سے پی پی پی کے جیا لوں اور کار کنان نے جئے بھٹو کے نعروں کی گو نج مین پار تی جھنڈوں کو کے ساتھ گر مجو شی سے شر کت کی کمیو نٹی ہال کے اندر اور با ہر پی پی پی کے چیئر مین شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید محتر مہ بے نظیر بھٹو پار ٹی کے شر یک چیئر مین آصف علی زرداری اور پی پی پی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری کے بڑے بڑے پوٹریٹ اور پار ٹی جھنڈوں سے سجایا گیا پار ٹی قا ئدین پی پی پی کی 51 سا لوں پر محیط تاریخ پر تفصیلی روشنی ڈا لی اور پار ٹی کے شہید قا ئدین اور شہید کار کنوں کو ذبردست الفاظ میں گل ہا ئے عقیدت پیش کی

مزید : پشاورصفحہ آخر