شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے ذخیرہ کیا گیا اسلحہ بر آمد کر لیا

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے ذخیرہ کیا گیا اسلحہ بر آمد کر لیا

  

بنوں (این این آ ئی )شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے ذخیرہ کیا گیا اسلحہ بر آمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان مانزر خیل کے علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک مکان سے اسلحہ بر آمد کر لیا جسے زیر زمین چھپایا گیا تھا اسلحہ میں ایک راکٹ لانچر اور ہزاروں کی تعداد میں کارتوس شامل ہیں ۔

اسلحہ ذخیرہ

B

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -