اسلام الدین شیخ کاآصف زرداری کیلئے اعلی نسل کے گھوڑے کا تحفہ

اسلام الدین شیخ کاآصف زرداری کیلئے اعلی نسل کے گھوڑے کا تحفہ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر )پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو سینیٹر اسلام الدین شیخ نے اعلی نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے سکھر میں یوم تاسیس جلسے کے بعد رات کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر قیام کیا تھا۔آصف علی زرداری کی مہمان نوازی کرتے ہوئے اسلام الدین شیخ نے انہیں اعلی نسل کا گھوڑا تحفے میں دیاہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -