مولانا سمیع الحق کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئےصدر پاکستان دارالعلوم حقانیہ پہنچ گئے

مولانا سمیع الحق کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئےصدر پاکستان دارالعلوم حقانیہ ...
مولانا سمیع الحق کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئےصدر پاکستان دارالعلوم حقانیہ پہنچ گئے

  

نوشہرہ (ویب ڈیسک) صدر پاکستان عارف علوی مولانا سمیع الحق کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئےدارالعلوم حقانیہ پہنچ گئے ۔

  صدر پاکستان عارف علوی نے شہید مولانا سمیع الحق کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔  عارف علوی نےمولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق سے تعزیت بھی کی۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -نوشہرہ -