شہزاد اکبر کی از سر نو تعیناتی کا  نوٹیفکیشن جاری ،معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ امور مقرر

شہزاد اکبر کی از سر نو تعیناتی کا  نوٹیفکیشن جاری ،معاون خصوصی برائے احتساب ...
 شہزاد اکبر کی از سر نو تعیناتی کا  نوٹیفکیشن جاری ،معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ امور مقرر

  



 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی از سر نو تعیناتی کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹرشہزاد اکبر کے پاس وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائےاحتساب کا چارج برقرار رہے گا تاہم انہیں امور داخلہ کا بھی معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔معاون خصوصی احتساب وامورداخلہ شہزاد اکبرکا عہدہ وزیرمملکت کےمساوی ہوگا۔

مزید : قومی