یوم قائد کی تقریبات منانے کیلئے انت ظامیہ کو بھرپور اقدامات کی ہدایت

  یوم قائد کی تقریبات منانے کیلئے انت ظامیہ کو بھرپور اقدامات کی ہدایت

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام اضلاع (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

میں 19سے 25دسمبر تک یوم قائد اعظم کی تقریبات منانے کیلئے انتظامیہ کو بھرپور اقدامات کی ہدایت کردی ہیں اور اس سلسلہ میں تمام متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں تعلیمی اداروں کے علاوہ محکموں کی سطح پر یوم قائد اعظم کے حوالہ سے تقریبات کا اہتمام کریں اور یہ تقریبات پورا ہفتہ جاری رہنی چاہئیں۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر