بستی ملوک: بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں‘1شخص گرفتار‘ مقدمہ درج‘ تفتیش شروع

بستی ملوک: بم دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں‘1شخص گرفتار‘ مقدمہ درج‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان ( وقا ئع نگار) تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں بم دھماکے کی(بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں پولیس موقع پر پہنچی مگر اطلاع جھوٹی ثابت ہو ئی اطلاع دینے والے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے تفصیل کے مطابق پولیس ملوک کو اطلاع موصول ہو ئی کہ بائی پاس چوک پر بم دھماکہ ہوا ہے جس پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی تو وہاں کچھ نہیں تھا۔پولیس نے اطلاع دینے والے شخص ہاشم نا می شخص کو گرفتار کر کرکے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔جس سے تفتیش جاری ہے
دوڑیں