علامہ محمد فاروق خان سعیدی اتحاد بین المسلمین پنجاب کے رکن نامزد

  علامہ محمد فاروق خان سعیدی اتحاد بین المسلمین پنجاب کے رکن نامزد

  



ملتان (سٹی رپورٹر)صوبائی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے جماعت اہل(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)

سنت کے صوبائی ناظم اعلیٰ اور ممتاز خطیب علامہ محمد فاروق خان سعیدی کو اتحاد بین المسلمین پنجاب کا رکن نامزد کردیا گیا ہے اس کا اعلان گذشتہ روز لاہور سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے کیا گیا ہے صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر محمد اختر ملک،صوبائی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب،حاجی جاوید اختر انصاری،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محمد ندیم قریشی،جماعت اہل سنت کے رہنما ؤں علامہ سید محمد رمضان شاہ فیضی،علامہ سعید احمد فاروقی،قاری خادم حسین سعیدی،قاضی محمد بشیر گولڑوی،قاری فیض بخش رضوی اور ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری نے مزکورہ نامزدگی پر اظہار مسرت کرتے ہوئے علامہ محمد فاروق خان سعیدی کو مبارکباد دی ہے۔

نامزد

مزید : ملتان صفحہ آخر