نشتر: ریجنل بلڈ سنٹر کو نیگٹو گروپ کی شدید کمی کا سامنا‘ مریضوں کا کڑا امتحان

  نشتر: ریجنل بلڈ سنٹر کو نیگٹو گروپ کی شدید کمی کا سامنا‘ مریضوں کا کڑا ...

  



ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے بلڈ بنک اور ریجنل بلڈ سنٹر کو خون کے تمام (بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

یگٹو گروپ کی شدید کمی کا سامنا ہے۔جسکے باعث نیگٹو بلڈ گروپ کے ایسے مریض جو لاوارث،دوردراز شہروں سے نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔یا پھر نیگٹو بلڈ گروپ رکھنے والے ایسے مریض جو ایمرجنسی وارڈ،آئی سی یووارڈ،لیبر روم و دیگر وارڈز میں تشویشناک حالت میں لائے جاتے ہیں۔اور انکے لئے نیگٹو بلڈ گروپ کا بندوبست کرنے کے لئے ڈونر(خون کا عطیہ دینے والا)نہیں ہے۔انکی زندگیاں بچانا مشکل ہورہا ہے۔ان حالات میں بلڈ بنک انتظامیہ نے نیگٹو بلڈ گروپ رکھنے والے شہریوں سے خون کے عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔

امتحان

مزید : ملتان صفحہ آخر