امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی 6دسمبر کو رحیم یار خان آمد متوقع‘ تیاریاں شروع

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی 6دسمبر کو رحیم یار خان آمد متوقع‘ تیاریاں ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

 06/دسمبر2019ء بروز جمعتہ المبارک 2بجے دن ٹاؤن ہال تا ریلوے روڈ، رحیم یار خان میں ”آزادی کشمیر مارچ“ سے خطاب کریں گے۔مرکزی سیکر ٹری جنرل امیر العظیم، امیر صوبہ جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر، مرکزی سیکر ٹری اطلاعات قیصر شریف بھی ہمراہ ہونگے

تیاریاں 

مزید : ملتان صفحہ آخر