گیسٹرو میں مبتلا کمسن بچی دم توڑ گئی

  گیسٹرو میں مبتلا کمسن بچی دم توڑ گئی

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)گیسٹرو میں مبتلا3 ماہ کی کمسن بچی ہسپتال میں دم توڑگئی۔ تفصیل کے مطابق کشمور کی رہائشی3ماہ کی کمسن(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

ضمیراں بی بی کوگیسٹرو میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ضمیراں بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئے جبکہ 5متاثرین جن میں پل ڈگہ کارہائشی10سالہ فلک شیر‘ سخی سرورکالونی کا10سالہ دانش علی‘ چوک پٹھانستان کی18سالہ نازیہ بی بی‘ رحمت کالونی کا15 سالہ محمدسلیمان اور چک251کارہائشی50سالہ علی محمد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

دم

مزید : ملتان صفحہ آخر