ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم،پی آئی سی کی او پی ڈی کھلی رہی 

  ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم،پی آئی سی کی او پی ڈی کھلی رہی 

  



لاہور(جنرل رپورٹر) وکلاء اور ینگ ڈاکٹرز میں لڑائی کا معاملہ طول پکڑ گیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے ایک ہفتے بعد ہڑتال ختم کردی۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ کی او پی ڈی کھلی رہی دل کے مریضوں کا علاج معالجہ بھی معمول کے مطابق جاری رہا۔ وائے ڈی اے کی جانب سے روزانہ ایک گھنٹہ احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

ینگ ڈاکٹرز

مزید : صفحہ آخر