اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کا معاملہ ملزمان پر ایکبار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر

    اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کا معاملہ ملزمان پر ایکبار پھر فرد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت کے موقع پرعادل زمان اور عاطف زمان کو جیل سے عدالت نہ پیش کیا جا سکا جس کے باعث چارج فریم ایک بار پھر دس دسمبر تک موخر کر دی گئی،مدعہ مقدمہ زارا عباس کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم صبح آٹھ بجے سے عدالت میں بیٹھے ہیں،اب جا کر علم ہوا کہ ملزموں کو جیل سے ہی نہیں لایا گیا،،جیل پولیس ملزموں کو پروٹوکول دیتی ہے، میڈیا ورکرز اور ہمارے وکلا کو زدوکوب کیا جاتا ہے ملزموں کی عدم موجودگی کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
اینکر مرید عباس

مزید :

صفحہ آخر -