پی ٹی آئی سینئرعہدیدار کی کارکنوں کو سرکاری افسران کی ”ایسی تیسی“ کی ترغیب

پی ٹی آئی سینئرعہدیدار کی کارکنوں کو سرکاری افسران کی ”ایسی تیسی“ کی ترغیب

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف شمالی پنجاب کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر حسن مسعود ملک نے پارٹی کارکنوں کو اکساتے ہوئے کہا ہے کہ جو افسر کام نہ کرے اس کے پاس کارکنوں کو لے کر جائیں، اس افسر کی ’ایسی کی تیسی‘۔سینئر رہنما کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات سب کو پتہ ہے کہ اس دور میں پٹواریوں کے ریٹ دگنا ہوگئے ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے۔

سینئر کارک

مزید : صفحہ آخر