حج2020ء کی تیاریاں،ایم او یو سائن کرنے کا سلسلہ شروع

حج2020ء کی تیاریاں،ایم او یو سائن کرنے کا سلسلہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریاں اورایم او یو سائن کرنے کا سلسلہ شروع، سعودی وزارت الحج نے عراق اور انڈیا سے حج 2020ء کا ایگریمنٹ سائن کر لیا،پاکستان کیساتھ5دسمبر کو سائن ہوگا،گزشتہ روز مکہ مکرمہ میں سعودی نائب وزیر الحج و عمرہ عبد الفتاح بن سلیمان مشاط سے عراقی وزارت الحج کے وفد کے سربراہ الشیخ سامی عمران المسعودی سے ملاقات کی اور حج 2020ء کے انتظامی امور طے کیے اور حج2020ء کا ایم او یو سائن کیا،گزشتہ روز دوسرا ایگریمنٹ بھارت کے وفد نے سائن کیا،بھارتی وفد نے بھی سعودی نائب وزیر حج عبد الفتاح بن سلیمان مشاط سے باقاعدہ مذاکرات کیے اور حج2020ء کا ایم او یو سائن کیا،پاکستان کے ساتھ ایم او یو 5دسبر کو سائن ہونے کا وقت طے پا گیا ہے۔
حج ایم او یوز

مزید :

صفحہ آخر -