وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادی آج اومان سے سعودیہ پہنچیں گے

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادی آج اومان سے سعودیہ پہنچیں گے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کا ایم او یو سائن کرنے کے لیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادی آج اومان سے سعودیہ پہنچیں گے جبکہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق احمد آج اسلام آباد سے حجاج مقدس پہنچیں گے،5دسمبر کو پاکستان اور سعودیہ کا حج2020ء کے لیے ایگریمنٹ سائن ہو گا۔

پیر نور الحق

مزید : صفحہ آخر