چیف ایگزیکٹوارقم ٹریول لاہور ظفر محمود چودھری کی والدہ محترمہ سپرد خاک

چیف ایگزیکٹوارقم ٹریول لاہور ظفر محمود چودھری کی والدہ محترمہ سپرد خاک

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سینئر حج آرگنائزر ارقم ٹریول لاہور کے چیف ایگزیکٹو ظفر محمود چودھری کی والدہ محترمہ ماڈل ٹاؤن لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں ہوپ کے سابق مرکزی چیئرمین حاجی مقبول احمد،عظمت خان، جعفر شیخ،آفتاب عالم،میاں یاسر،ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ پاکستان میاں اشفاق انجم،احمد سکھیرا سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

والدہ سپرد خاک

مزید : صفحہ آخر