وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑپچھاڑ جاری،حامد ہارون بھی تبدیل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑپچھاڑ کا سلسلہ جاری، وفاقی سیکرٹری پوسٹل سروسز حامد ہارون کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری مواصلات جواد رفیق ملک کو سیکرٹری پوسٹل کا اضافی چارج دے دیا گیا جبکہ سیکرٹری تجارت احمد سکھیرا کو سیکرٹری ٹیکسٹائل کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
اکھاڑپچھاڑ جاری