قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

 قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروزبدھ طلب کر لیا،جس میں آرمی چیف کی توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس

مزید : صفحہ اول