کمشنر لاہور سیف انجم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  کمشنر لاہور سیف انجم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر) حال ہی میں تعینات ہونیوالے کمشنر لاہور سیف انجم نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ چارج سنبھالتے ہی کمشنر لاہور نے مختلف افسران سے ملاقاتیں کیں اور تعارفی گفتگو ہوئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1