حضور پاک ؐ کی آمد سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے،طارق احسان

    حضور پاک ؐ کی آمد سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے،طارق احسان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)یوتھ فورم فار کشمیرکے زیر اہتمام ایوان کشمیر میں محفل میلادالنبی ؐ کی صدارت چیف آرگنائزریوتھ فورم فار کشمیرطارق احسان غوری نے کی۔محفل میں سینکڑوں مرد، خواتین بزرگ اور بچوں نے شرکت کی، اسلامی سکالرز نے حضور سید عالم ؐ کی بعثت پرروشنی ڈالی گئی اور کہا کہ اللہ اب العزت نے اپنے پیارے محبوب حضور سید عالم ؐکو تمام عالموں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ۔حضور سید عالم ؐنے گمراہ انسانیت کو ہدایت کی روشنی عطا کی آپکے آنے سے گمراہی اور جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے ۔