آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملک و قوم کے مفاد میں ہے

    آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملک و قوم کے مفاد میں ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے جنرل سیکرٹری شوکت علی صافی علی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چھ مہینے کی مزید توسیع کا فیصلہ انتہائی مناسب اور حالات حاضرہ کے مطابق ہے،اس ملک کے ادارے آزاد ہیں،جس طرح عدلیہ نے میاں نواز شریف کے متعلق فیصلہ کیا ہے یا دوسرے تمام فیصلہ جات ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ وہ تمام قانون کے تقاضے پورے کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہا ہے کہ پا ک چائینہ بزنس کمیونٹی کو اس وقت بہت سے مسائل کا سامنا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1