معذوروں کے عالمی دن پر تقریب

معذوروں کے عالمی دن پر تقریب

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن پر خصوصی تقریب آج صبح9:30بجے ڈاکٹر پرویزحسن انوائرنمنٹل لاء سنٹر، لاء کالج میں منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1