پنجاب یونیورسٹی اکنامکس ڈیپارٹمنٹ سیشن1970-72کی ری یونین تقریب

    پنجاب یونیورسٹی اکنامکس ڈیپارٹمنٹ سیشن1970-72کی ری یونین تقریب

  



لاہور (سٹی رپورٹر)یونیورسٹی آف پنجاب اکنامکس ڈیپارٹمنٹ سیشن 1970-72کلاس ری یونین کا انعقاد کیا گیا،اس کا مقصد اتحاد اور باہمی تعلقات کو دیاد رکھنا تھا مہمان خصوصی پنجاب یونیورسٹی کی ریٹائرڈ (ڈین)پروفیسر مسز اے آر چوہدری تھیں جن کے ساتھ ملاقات اور کھانے کا اہتمام رکھا گیا اس تقریب میں پاکستان بھر سے ریٹائرڈ آئی جی،کمشنر،بیوروکریٹ نے شرکت کی اور اپنی پروفیسر مسز آے آر چوہدری کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1