مہوش حیات کی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت

  مہوش حیات کی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی امی رخسار حیات اور بھائی دانش حیات کے ساتھ خانہ کعبہ میں کھڑی ہیں۔شیئر کی گئی تصویر میں مہوش حیات نے حجاب اور عبایا پہنا ہوا ہے جبکہ انکے بھائی احرام میں ملبوس ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ گھر والوں کے ساتھ یہاں گزارے جانے والے لمحات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔

مزید :

کلچر -