ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر ورک نے ملتان روڈ سبزی منڈی کا دورہ کیا
لاہور(جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے فروٹ و سبزی ملتان روڈ،اے سی کینٹ عفت خان نے سبزی منڈی بادامی باغ اور پناہ گاہ کا دورہ کیا۔افسران نے سبزی منڈی میں سبزیوں و پھلوں کی نیلامی اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔
انہوں نے ریٹ لسٹ کو چیک کیا