طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر)گورنمنٹ سینٹ اینز ہائی سکول‘ سمن آبادکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور مرغزار پبلک سکول بوائز کیمپس‘مرغزار کالونی کے طلباء اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ کیا۔

اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ کالج آف کامرس‘ باغبانپورہ‘ الائیڈ سکول‘کلاسک کیمپس‘ہربنس پورہ‘الکتاب سکول‘رانا ٹاؤن‘لاہور‘لیون سکول‘شادی پورہ‘لاہور اورعثمانیہ ہائی سکول‘ داروغہ والا بند روڈ‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوان قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 755تھی۔