پی ٹی آئی رہنما فیاض بھٹی کی والدہ کے لئے قرآن خوانی

  پی ٹی آئی رہنما فیاض بھٹی کی والدہ کے لئے قرآن خوانی

  



لاہور(پ ر)پی ٹی آئی رہنماء فیاض بھٹی کی رہائشگاہ پر والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں اعجازاحمدچوہدری، جواد منج، رانا نعیم الرحمان، حافظ عبیداللہ، ساجد جوئیہ، علاؤالدین، ندیم جٹ، مہر نعیم اللہ تاج، خالد جوئیہ، لقمان قاضی،عمیر واحد سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی، ۔ بعدازاں اعجازاحمدچوہدری راشد یعقوب کے سسر، ملک شریف کی بھابھی، محمد اسحاق کے والد محمد اعظم کے بھائی کی وفات پر ان کے گھروں میں گئے۔

، آغاجان کی بہن ، محمد ہارون کے بیٹے انتقال پران کے گھروں میں جاکر اظہار تعزیت کی، مرحومین کے درجات کی بلندی اوران کی مغفرت کی دعا کی

مزید : میٹروپولیٹن 4