آئی سی آئی پل پرٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

آئی سی آئی پل پرٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) بغدادی کے علاقے ماڑی پور روڈ آئی سی آئی پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 26 سالہ آصف ولد جعفر حسین ہلاک ہوگیا، متوفی کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لایا گیا متوفی اورنگی ٹاؤن کا رہائشی تھا۔