ہیلتھ انوویشن حب لانچ کرنے کیلئے صحت کہانی اور فرنٹیئرکالج میں اشتراک

ہیلتھ انوویشن حب لانچ کرنے کیلئے صحت کہانی اور فرنٹیئرکالج میں اشتراک

  



کراچی (پ ر)صحت کہانی پاکستان کی پہلی ہے جو لیڈی ڈاکٹروں کے اشتراک سے بنی ہے۔اس ایپ کے ذریعے پاکستان کے ہر شہری تک بہتر صحت کی سہولیات کی رسائل ممکن بنائی۔ادب صحت کہانی نے حال ہی میں خیبرپختونخوا کی نمایاں جامعہ فرنٹیئر میڈیکل کالج کے ساتھ مل کر پاکستان کا پہلا ہیلتھ انوویشن حب لانچ کیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر