قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب،آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کئے جانے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب،آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کئے جانے کا امکان

  



اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروزبدھ طلب کر لیا،جس میں آرمی چیف کی توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس

مزید : صفحہ اول