نشتر کالونی،2 منشیات فروش گرفتار

  نشتر کالونی،2 منشیات فروش گرفتار

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ نشر کالونی نے کارروائی کرتے ہوئے عابد عرف ڈان اور نوید نامی دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کلو چرس برآمد کرلی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی