بلدیاتی اداروں کی تحلیل کیخلاف درخواستوں پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

    بلدیاتی اداروں کی تحلیل کیخلاف درخواستوں پر جلد سماعت کیلئے متفرق ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)بلدیاتی اداروں کی تحلیل اور نئے بلدیاتی نظام کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا معاملہ،سابق مئیر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید نے درخواستوں پر جلد سماعت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق مئیر لاہور نے لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیارکیاکہ بلدیاتی اداروں کی تحلیل کے خلاف درخواستیں اہم نوعیت کی ہے، درخواستوں پر سماعت زیر التواء ہیں، درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔

مزید : علاقائی