صوبائی دارالحکومت: چورڈاکو دندنا تے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم
لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق ما ڈل ٹا? ن کے علا قہ میں رضا کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 30ہز ار ما لیت کے طلا ئی زیو ر ات،مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،ملت پا ر ک کے علا قہ میں با برکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ90ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ہڈ یا رہ کے علا قہ میں اشر ف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔مصطفی ٹا? ن کے علا قے میں مبین کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ55ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان۔پر انی انا ر کلی کے علا قہ میں فا روق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ35ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔نشتر کا لو نی کے علا قہ میں مبین کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن۔سند ر کے علا قہ سے کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ80ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،لٹن روڈ کے علا قہ میں آ صف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ50ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ جو ہر ٹا? ن،ہنجر وال اورسر ور روڈ میں گاڑیاں اورمصر ی شا ہ،سو ل لا ئن،نو اں ا کو ٹ،مستی گیٹ،لا ڑ ی اڈہ،ڈیفنس بی،چو ہنگ اوررائیو نڈ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں -