دو اسسٹنٹ رجسٹرار کی ڈپٹی رجسٹرار گریڈ 19 کے عہدوں پر ترقی

  دو اسسٹنٹ رجسٹرار کی ڈپٹی رجسٹرار گریڈ 19 کے عہدوں پر ترقی

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ پروموشن کمیٹی نے دو اسسٹنٹ رجسٹرارز گریڈ 18 کو ڈپٹی رجسٹرار گریڈ 19 کے عہدوں پر ترقی دینے کے احکامات جاری کردیئے..چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہورہائیکورٹ نے دونوں اسسٹنٹ رجسٹرراز کی ترقی کا نوٹفکیشن جاری کردیا اسسٹنٹ رجسٹرا بشیر زمان اور محمد ندیم کو گریڈ 18سے گریڈ19میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

مزید : علاقائی