ملتان روڈ پر کارروائی،سمگل شدہ ایرانی ڈیزل پکڑا گیا

  ملتان روڈ پر کارروائی،سمگل شدہ ایرانی ڈیزل پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر)کسٹمز اینٹی سمگلنگ سٹاف نے ملتان روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ قبضہ میں لیا گیا ایک لاکھ چالیس ہزار لیٹر ایرانی ذیزل تین آئل ٹینکروں کے ذریعے ملتان سے لاہور سمگل کیا جا رہا تھا کہ کسٹمز اینٹی سمگلنگ سٹاف نے تینوں آئل ٹینکروں اپنے گودام میں پہنچا کر ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

علاقائی -