کلمہ چوک،گاڑیوں کے شو روم کی بیسمنٹ میں آتشزدگی

  کلمہ چوک،گاڑیوں کے شو روم کی بیسمنٹ میں آتشزدگی

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کلمہ چوک کے قریب واقعہ گاڑیوں کے شو روم کی بیس منٹ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شوروم کی بیسمنٹ میں گاڑوں کا سکریپ موجود تھا جس کو آگ لگی اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ غازی روڈ کے قریب دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو کی ٹیمیں امدادی ٹیموں نے موقع پر پہچ کر کاروائی کی اور آگ پر قابو پا لیا

مزید : علاقائی