نوشہرہ،عدالتی احکامات کے تحت 50 دکانوں کو سیل کردیا گیا

      نوشہرہ،عدالتی احکامات کے تحت 50 دکانوں کو سیل کردیا گیا

  



نوشہرہ (بیورو رپورٹ)نوشہرہ کینٹ بورڈ انتظامیہ نے عدالت عالیہ کی روشنی میں مین صدر بازار میں دوکان نمبر 50کو سیل کردیااس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ کینٹ بورڈ نوشہرہ کی انتظامیہ نے اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کر رکھی تھی عدالت عالیہ نے کیس کا فیصلہ کینٹ بورڈ نوشہرہ کے حق میں صادر کیا جس کی روح سے کینٹ بورڈ نوشہرہ کی انتظامیہ نے دوکان نمبر 50مین صدر بازار کو سیل کر دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر