ڈی سی اور اے سی نوشہرہ کا ریونیو ریکارڈ کا دورہ

ڈی سی اور اے سی نوشہرہ کا ریونیو ریکارڈ کا دورہ

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان نے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طلحہ زبیر کے ریونیو ریکارڈ روم کا دورہ کیا۔ اور ڈیجیٹل ئزیشن کے عمل کا معائنہ کیا۔ ڈیٹابیس منیجر محمد رحمان اور ان کی ٹیم کی کاویش کو سراہا۔ یاد رہے کہ مزکورہ ٹیم نے ایک ماہ کے اندر ریونیو ریکارڈ روم کو ڈیجٹائز کیا۔ اب ایک کلک کے زریعے سائل کو مکمل فائل تک رسائی ممکن ہوگی۔ اور ساتھ ساتھ کسی بھی حادثے (آگ, سیلاب, شارٹ سرکٹ) سے ریکارڈ کو نقصان کی صورت میں کمپیوٹرائز بیک آپ ریکارڈ موجود ہوگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر