سابق ناظم منیرخان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  سابق ناظم منیرخان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

  



مردان (بیورورپورٹ) سابق ناظم منیرخان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ انورخان اور سابق چیئرمین زکواۃ شاہد خان مرحوم کی بھی ہمشیرہ تھیں جبکہ بیرسٹر فیضان عزیز کی پھوپھی تھیں مرحومہ کی رسم قل بروزجمعرات مردان خاص میں اداکی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر