سماجی کارکن عدل محمد کو سپردخاک کردیاگیا

سماجی کارکن عدل محمد کو سپردخاک کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ) سماجی کارکن عدل محمد کو سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کی رسم قل بروز بدھ محلہ تھرکان بابا میں اداکی جائے گی مرحوم محمد طفیل،افضل خان اور وصال کے والد،یوبی ایل کے سابق منیجر ولی محمد،ایس ایس خائستہ محمد کے بھائی،مختیارحسین،افتخار حسین کے ماموں،نذرحسین کے سسر،اے این پی کے رہنما جمشید خان کے بہنوئی جبکہ محکمہ ٹیلی فون کے جاوید خان کے سالے تھے۔