کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،افشاں لطیف نے الزامات پر عدالتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کردی،عدالت نے ڈی سی اور ڈائریکٹر بیت المال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے 12 دسمبر تک فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کاشانہ کی معطل ہونے والی افسر افشاں لطیف نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،افشاں لطیف نے الزامات پر عدالتی کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کردی،افشاں لطیف نے لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد قراردیدیا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت مجھ پر لگائے گئے الزامات پر عدالتی کمیشن بنائے ،عدالت نے ڈی سی اور ڈائریکٹر بیت المال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے 12 دسمبر تک فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور