بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے،فوادچودھری

بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے،فوادچودھری
بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے،فوادچودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے،،عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہئے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت کا خلائی مشن ماحولیاتی نظام کیلئے خطرناک ہے ،عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہئے ،ان کا کہناتھا کہ بھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن رہا ہے۔