" بورڈ میں معاملات تب تک ختم نہیں ہوسکتے جب۔۔۔" کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر عاقب جاوید بھی خاموش نہ رہ سکے

" بورڈ میں معاملات تب تک ختم نہیں ہوسکتے جب۔۔۔" کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جب تک پی سی بی میں سیاسی عمل دخل جاری رہے گا اس وقت تک معاملات کے درست ہونے کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جب تک پی سی بی میں سیاسی عمل دخل جاری رہے گا اس وقت تک معاملات کے درست ہونے کی توقع نہیں کی جا سکتی جبکہ قومی ٹیم میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا ایک طریقہ کار وضع ہونا چاہئے۔

مزید :

کھیل -