متنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو 9 دسمبر کو طلب کرلیا

متنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو 9 دسمبر کو طلب کرلیا
متنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو 9 دسمبر کو طلب کرلیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو متنازعہ بیان پرنوٹس جاری کردیا اور 9 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کےخلاف درخواست دائر کی تھی،فردوس عاشق اعوان پر الیکشن کمیشن کے بارے میں متنازعہ بیان کا الزام عائدکیاگیاہے ،الیکشن کمیشن نے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کردیااور 9 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد