ماورا حسین سوشل میڈیا پر دنیا کی خوبصورت لڑکی قرار

ماورا حسین سوشل میڈیا پر دنیا کی خوبصورت لڑکی قرار

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ ماوراحسین کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی قرار دے دیا گیا ہیماورا کی جانب سے حال ہی میں نیا برائیڈل شوٹ کروایا گیا ہے جس کی چند تصاویر انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ماورہ حسین کی جانب سے شیئر کی جانے والی ان نئی تصاویر کو دیکھ مداح دنگ رہ گئے ہیں اور اُن کی خوبصورتی کے کمنٹس باکس میں خوب گُن گا رہے۔ہیں، ایک انسٹاصارف کی جانب سے ماورہ کی تعریف میں کمنٹ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ‘ماورہ حسین دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی ہیں۔

مزید :

کلچر -