دورہ نیوزی لینڈ،پاکستان کرکٹ سکواڈ کے مزید 2 ارکان کوکورونا مثبت قراردیدیاگیا

دورہ نیوزی لینڈ،پاکستان کرکٹ سکواڈ کے مزید 2 ارکان کوکورونا مثبت ...
دورہ نیوزی لینڈ،پاکستان کرکٹ سکواڈ کے مزید 2 ارکان کوکورونا مثبت قراردیدیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ سکواڈ کے مزید 2 ارکان کو کورونا مثبت قراردیدیاگیا،جس کے بعد کورونا کا شکار ہونے والے کرکٹرز کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ سکواڈ کے مزید 2 ارکان کوکورونا مثبت قراردیدیاگیا،ارکان تیسرے کورونا ٹیسٹ کے بعد زیرتفتیش تھے جن کے نتائج روکے گئے تھے ،نتائج کااعلان آج کیاگیا،سکواڈ کے آج لئے گئے سیمپلز کے نتائج کل سامنے آئیں گے ۔

مزید :

کھیل -