سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی شہباز شریف سے تعزیت کیلئے ماڈل ٹاﺅن پہنچ گئے 

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی شہباز شریف سے تعزیت کیلئے ماڈل ٹاﺅن ...
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی شہباز شریف سے تعزیت کیلئے ماڈل ٹاﺅن پہنچ گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں ق لیگی وفد بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ماڈل ٹاﺅن پہنچ گیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطاق ق لیگ کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی قیادت میں وفد نوازشریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ماڈل ٹاﺅن پہنچ گیا، وفد میں مونس الٰہی، چودھری شافع حسین،سینٹر کامل علی آغا شامل ہیں،ق لیگی وفد میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی شامل ہیں۔