لینڈ ریکارڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو مستقل نہ کرنے کیخلاف کیس ،ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا حکم واپس لے لیا

لینڈ ریکارڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو مستقل نہ کرنے کیخلاف کیس ،ہائیکورٹ نے ...
لینڈ ریکارڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو مستقل نہ کرنے کیخلاف کیس ،ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا حکم واپس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے لینڈ ریکارڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو مستقل نہ کرنے کیخلاف کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کے حکم میں ترمیم کردی،عدالت نے عثمان بزدار کی ہائیکورٹ میں طلبی کا حکم واپس لے لیا۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں لینڈ ریکارڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو مستقل نہ کرنے کیخلاف کیس ہوئی، چیف سیکرٹری پنجاب عدالت میں پیش نہ ہوئے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ حکم پر عملدرآمد کرنے کاایک موقع دیاجائے ،لینڈ ریکارڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کی مستقلی پر عملدرآمد کروا دیا جائے گا،چیف سیکرٹری آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کردینگے،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی استدعا منظورکرلی ،عدالت نے تمام افسران کو15 دسمبر کو پیش ہونے کاحکم دیدیا۔